Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
جون لندن کا رہنے والا ہے-
| |||||
لندن برطانیہ میں ہے-
| |||||
وہ انگریزی بولتا ہے-
| |||||
ماریہ میڈرڈ کی رہنے والی ہے-
| |||||
میڈرڈ اسپین میں ہے-
| |||||
وہ اسپینش / ہسپانوی بولتی ہے-
| |||||
پیٹر اور مارتھا برلن کے رہنے والے ہیں-
| |||||
برلن جرمنی میں ہے-
| |||||
کیا تم دونوں جرمن بولتے ہو؟
| |||||
لندن دارلخلافہ ہے-
| |||||
میڈرڈ اور برلن بھی دارلخلافہ ہیں-
| |||||
دارلخلافہ بڑے اور شورزدہ ہوتے ہیں-
| |||||
فرانس یورپ میں ہے-
| |||||
مصر افریقہ میں ہے-
| |||||
جاپان ایشیا میں ہے-
| |||||
کینیڈا شمالی امریکا میں ہے-
| |||||
پاناما سینٹرل امریکا میں ہے-
| |||||
برازیل جنوبی امریکا میں ہے-
| |||||